IUB | CCSC

چانسلر/گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات پر قائم کنسورشیم کا گورنر ہائوس لاہور اجلاس

چانسلر/گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات پر قائم کنسورشیم کا گورنر ہائوس لاہور میں اجلاس اجلاس میں سموگ کے مسلے کے حل کے لیے تجاویز اور اقدامات پر خصوصی بات چیت کی گئی